: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد۔25۔مارچ (اعتماد نیوز)آسام کے وزیر اعلی ترون گوگوئی نے آج اعتماد ظاہر کیا کہ آسام کے
منجملہ 12 لوک سبھا حلقوں میں کانگریس 10حلقوں میں کامیابی حاصل کریگی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر 12حلقوں میں بھی کامیابی حاصل کرے تب بھی کوئی تعجب نہیں ہے۔